ایرانی پارلیمنٹ ایکنا بحرین ظم حقوق ادارے

ایرانی پارلیمنٹ ایکنا بحرین ظم حقوق ادارے

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:ایران کی پارلیمنٹ کے 203 نمائندوں نے بحرینی عوام پر بحرینی بادشاہ کے ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے بحرین کے اسلامی انقلاب کی حمایت میں بیان صادر کیا ہے جس میں انسانی حقوق کے عالمی اداروں اور تنظیموں کی توجہ بحرین کے عوام کی طرف مبذول کرائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3501468    تاریخ اشاعت : 2016/08/31